اللہ ازم

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - بھارت کے صوبہ کرناٹک میں فروغ پانے والے ایک فرقے کا نام جس کے بانی ابراہیم خان ولد یوسف خان نے مامور من اللّٰہ اور خدا سے ہم کلام ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - بھارت کے صوبہ کرناٹک میں فروغ پانے والے ایک فرقے کا نام جس کے بانی ابراہیم خان ولد یوسف خان نے مامور من اللّٰہ اور خدا سے ہم کلام ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔